جمعرات‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2026 

انسان نما روبوٹ لے جانے والا روسی جہاز بین الاقوامی خلائی اسٹیشن سے منسلک ہونے میں ناکام

datetime 25  اگست‬‮  2019 |

ماسکو (آن لائن)انسان نما روبوٹ لے کر جانے والا روسی خلائی جہاز ہفتے کے روز بین الاقوامی خلائی اسٹیشن سے منسلک ہونے کی کوشش میں ناکام رہا۔بتایا گیا ہے کہ پہلی کوشش میں ناکامی کے بعد اب یہ جہاز بین الاقوامی خلائی اسٹیشن سے منسلک ہونے کی دوبارہ کوشش کرے گا۔روسی خبر رساں اداروں کے مطابق سویوز خلائی جہاز بین الاقوامی خلائی اسٹیشن سے فقط سو میٹر دور تھا، جب اسے خلائی اسٹیشن سے منسلک ہونے کی کوشش روکنا پڑی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…