جمعرات‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2026 

تھری اور فور جی کو چھوڑیں اب فائیو جی کی تیز ترین سپیڈ سے فائدہ اٹھانے کیلئے تیار ہو جائیں ،پاکستان میں جدید ترین سروس کا آغاز کس مہینے سے ہوگا؟خوشخبری سنا دی گئی

datetime 25  اگست‬‮  2019 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) فائیو جی ٹیکنالوجی سے ڈیجیٹل پاکستان کی منزل قریب تر ،پی ٹی اے نے 5جی ٹیکنالوجی اور متعلقہ سروسز کی آزمائش شروع کر دی۔ 31دسمبر 2019ء تک پورے پاکستان میں 4جی ٹیکنالوجی کو 5جی ٹیکنالوجی میں تبدیل کئے جانے کا امکان،روزنامہ جنگ کے مطابق پی ٹی اے پاکستان میں آئی ٹی کی جدید ٹیکنالوجی کو تیزرفتاری سے اختیار کر رہا ہے۔ 5جی وائرلیس ٹیکنالوجی جیسی منزل کے

حصول مستعدی خوداعتمادی اور صلاحیت کے ذریعے اب ڈیجیٹل پاکستان کی منزل کوئی دور نہیں ہے۔ پی ٹی اے کے مطابق فائیو جی کے حوالے سے چینی سیلولر کمپنی نے اس کامیابی سے فائیو جی کی آزمائش کی ہے اس سے مستقبل میں فائیو جی کے مزید فروغ کے امکانات موجود ہیں۔ پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی ٹیلی کام سیکٹر کا ریگولیٹر ہونے کی حیثیت سے پاکستان میں جدید ٹیکنالوجی کے فروغ کیلئے شبانہ روز کوشاں ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…