بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

ZONG 4G برطانیہ کے سفر کے دوران بے مثال پری پیڈ ڈیٹا رومنگ کی پیش کش کرتا ہے۔

datetime 31  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملک کی معروف ترین ٹیلی کام کمپنی ZONG 4G نے ہر جگہ ہموار رابطے کی پیش کش کی ہے، اس نے نیٹ ورک کے طلب گار مسافروں کے لئے برطانیہ میں اپنی سستی ڈیٹا رومنگ خدمات کا آغاز کیا ہے۔ گھر سے دور اپنے قابل عزت صارفین کے عالمی معیار کے تجربے کو بڑھاوا دیتے ہوئے، ZONG 4G برطانیہ کے سفر کے دوران استعمال میں نمایاں آسانی کے ساتھ بے مثال خدمات مہیا کررہا ہے۔

عالمی معیار کی سہولیات فراہم کرنے کے ZONG 4G کے عزم نے قومی اور بین الاقوامی سطح پر غیر متوازن 4G خدمات کے ساتھ سستی سہولیات کی فراہمی کے ذریعہ، ملک کے سب سے زیادہ 4G صارفین کے لئے بڑے پیمانے پر جدت پیدا کردی ہے۔برطانیہ میں انتہائی سستے ترین پری پیڈ ڈیٹا بنڈل کی فراہمی ZONG 4G کے اپنے قا بل عزت صارفین کو بے مثال، جدید، منفرد خدمات اور حل پیش کرنے کے عزم کا ایک ثبوت ہے۔ صارفین کے لئے سہولت کی پیش کش کرتے ہوئے، اعلی ترین نیٹ ورک کی ان خدمات سے مسافروں کے لئے UK کی مقامی سم خریدنے کی ضرورت کم ہوجائے گی۔ بین الاقوامی رومنگ کے فعال ہونے کے وقت تک صارف کا پری پیڈ نمبر کار آمد رہے گا۔ اس طرح، صارف کال کرنے اور وصول کرنے کے ساتھ ساتھ اپنے ZONG 4G نمبر کے ذریعہ ایس ایم ایس بھیجنے اور وصول کرنے کے قابل بھی ہو جائے گا۔مزید برآں، بنیادی ایس ایم ایس خدمات کے ساتھ، ہر طرح کی ٹرانزیکشنل خدمات، جیسے کریڈٹ کارڈ لین دین / انتباہات اور فیس بک / واٹس ایپ / ٹویٹر الرٹ ایس ایم ایس وغیرہ بھی فعال رہے گااور سفر کے دوران بغیر کسی تعطل کے نیٹ ورک کار آمدرہے گا۔ پری پیڈ رومنگ بنڈل میں 3 جی بی فاسٹ اسپیڈ ڈیٹا ہوتا ہے تاکہ برطانیہ میں بہترین ڈیٹا کا تجربہ فراہم کیا جاسکے۔ ”موبائل رابطے کا بنیادی نچوڑ ہمارے صارفین کی دوران سفر بھی نیٹ ورک سے ہر لمحہ جڑے رہنے کی اہلیت میں ہے۔ہمارے صارفین کو بغیر کسی رکاوٹ کے مواصلات اور پریشانی سے پاک تجربہ فراہم کرنے کے اپنے وعدے کو جاری رکھتے ہوئے،

دنیا کے سب سے زیادہ سفر کرنے والے مقامات میں سے ایک پر ہماری رومنگ خدمات کی فراہمی ہمارے عزم اور اپنے صارفین کو بااختیار بنانے کی لگن کا عکاس ہے۔ تاکہ صارفین دوران سفر زیادہ سے زیادہ فوائد حاصل کرسکیں۔ZONG 4G کے ترجمان نے کہا۔ قومی اور بین الاقوامی سطح پر سب سے بڑے 4G نیٹ ورک کے ساتھ، ZONG 4G بے مثال ڈیجیٹل تجربے کے لئے اپنے سب سے بڑے 4 جی سبسکرائبر بیس کے لئے تیز ترین اور قابل اعتماد رابطے، جدید ترین سہولیات، خدمات اور حل پیش کررہا ہے۔

ڈیٹا رومنگ بنڈل کو چالو کرنے کے لئے:
پری پیڈ صارفین بین الاقوامی رومنگ کو مفت میں چالو کرنے کے لئےZONG 4G ہیلپ لائن پر کال کرسکتے ہیں۔ ایک بار فعال ہونے کے بعد، وہ 5000روپے کے 4G پری پیڈ ڈیٹا بنڈل کی رکنیت * 4255 # ڈائل کر کے حا صل کر سکتے ہیں۔
یہ قیمت ٹیکس سمیت شامل ہے اور کوئی پوشیدہ چارجز لاگو نہیں ہوں گے۔
مزید تفصیلات کے لئے ملاحظہ کریں:
https://www.zong.com.pk/



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…