بدھ‬‮ ، 08 اپریل‬‮ 2026 

لاہور میں لڑکیوں کو بلیک میل کرنے والاگروہ گرفتار لڑکیوں کو بلیک میل کیسے کیا جاتا تھا ؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 2  اگست‬‮  2019 |

لاہور(آن لائن)لایف آئی سائبر کرائم سیل نے کارروائی کے دوران واٹس ایپ پر لڑکیوں کو بلیک میل کرنے والے 4 افراد کو گرفتار کرلیا۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق لاہور کے مختلف علاقوں میں ایف آئی اے سائبر کرائم سیل نے کارروائی کے دوران واٹس ایپ پر لڑکیوں کو

بلیک میل کرنے والے 4 افراد کو گرفتار کرلیا، ملزمان لڑکیوں کو ویڈیوز اور واٹس ایپ کے ذریعے دیگر مواد سے بلیک میل کرتے تھے۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق کارروائی لڑکیوں کے گھروالوں کی شکایت پر کی گئی جب کہ گرفتار ہونے والوں میں حارث عمران، طلحہ ظہر، فخروالدین اور عبدالروف شامل ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)


ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…