بدھ‬‮ ، 12 اگست‬‮ 2026 

ٹریفک چالان کی شفافیت کے لیے چالان بک ختم ای چالان سروس متعارف کرادی گئی

datetime 6  اکتوبر‬‮  2019 |

پشاور ( آن لائن) پشاور میں ٹریفک چالان کی شفافیت کے لیے چالان بک ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، ٹریفک پولیس نے ای چالان سروس متعارف کروا دی۔ پشاور میں ٹریفک پولیس نے ٹریفک چالان کی شفافیت کے لیے چالان بک ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کو موبائل ایپ کے

ذریعے ای چالان دیا جائے گا جس میں قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے صارفین کا ڈیٹا بھی ریکارڈ ہو گا۔تمام چالان کا ریکارڈ بھی کمپیوٹرائزڈ ہو گا، ای چالان کی صورت میں صارفین کو تصدیقی ایس ایم ایس بھی موصول ہو گا، ٹریفک پولیس کے مطابق ای چالان متعارف کرنے سے چالان کی شفافیت بھی ممکن ہو گی۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…