خلائی مخلوق کی موجودگی کا انکشاف۔۔چاند سے لوٹنے والے خلابازوں نے وہاں کیا دیکھا؟ امریکہ نے برسوں بعد بڑے راز سے پردہ اٹھا دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)خلائی مخلوق سے متعلق کئی لوگ دعوے کر چکے ہیں، کسی کا کہنا تھا کہ اس نے اڑن طشتری دیکھی ہے تو کسی نے کہا کہ اس کی خلائی مخلوق سے ملاقات ہوئی ہے ۔ کئی نے تو خلائی مخلوق کے ہاتھوں اغوا ہو کر واپس آنے کا بھی دعویٰ کر رکھا ہے… Continue 23reading خلائی مخلوق کی موجودگی کا انکشاف۔۔چاند سے لوٹنے والے خلابازوں نے وہاں کیا دیکھا؟ امریکہ نے برسوں بعد بڑے راز سے پردہ اٹھا دیا