سرگودھا(این این آئی)ماہر فلکیات کے مطابق 26دسمبر 2019 کی صبح 7.34منٹ پر سورج گرہین ہو گا۔زرائع کے مطابق 26 دسمبر 2019 کو کی صبع 7.34 شروع ہو گاجس میں 8.40منٹ پر سب سے زیادہ سورج
گرہین ہو گا اور 10.10منٹ پر سورج گرہین ختم ہوجائے گا۔معلوم ہوا کہ یہ سورج گرہین 20سال بعد اتنا زیادہ ہوگا کہ سورج چاند کے پیچھے 80 فیصد تک چھپ جائے گا اور دن رات کا منظر پیش کر رہا ہو گا۔