جمعہ‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2026 

بھارتی جعلسازوں کا مائیکرو سوفٹ کے نام پر برطانوی شہریوں سے فراڈپکڑا گیا

datetime 3  مارچ‬‮  2020 |

نئی دہلی(این این آئی )بھارتی شہریوں نے مائیکرو سوفٹ کے نام پر برطانوی شہریوں سے بڑا فراڈ کر ڈالا، کمپیوٹر ٹھیک کرنے کے نام پرجعلساز لاکھوں ڈالرز ماہانہ بٹورتے رہے۔ برطانوی ہیکر نے کیلی فورنیا کا نام لیکر نئی دہلی سے چلائے جانے والے اس کال سینٹر کا بھانڈا پھوڑ دیا ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق

ایک ہیکر نے نئی دہلی میں قائم اس کال سینٹر کی سی سی ٹی وی ویڈیو ہیک کر کے سنسنی خیز انکشافات کیے ہیں۔ سات ہزار گھنٹوں کی ویڈیو ریکارڈنگ حاصل کی گئی تھی۔ خیال ظاہر کیا گیا کہ صرف یہ ایک کال سینٹر مہینے میں 4 لاکھ ڈالر یعنی تقریبا 6 کروڑ روپے بٹور رہا تھا۔جعلسازوں کاطریقہ واردات یہ تھا کہ وہ لوگوں کے کمپیوٹر پر وارننگ بھیجتے تھے جس میں ان سے مائیکرو سوفٹ کے دفتر کال کرنیکا کہا جاتا، مگر جو نمبر دیا جاتا تھا وہ نئی دہلی میں واقع اس فراڈ مرکز کاہوتا تھا۔ اس سینٹر کے مالک کا نام امیت چوہان ہے جو کہ دہلی کے مضافاتی علاقے گورگرام کا رہائشی ہے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…