پاکستانیوں کے 5کروڑ سے زیادہ موبائل فون بند ایسا کیوں کیا گیا؟پی ٹی اے نے وجہ بھی بتا دی
اسلام آباد( آن لائن )پاکستا ن ٹیلی کمیو نیکیشن اتھارٹی نے کارروائی کرتے ہوئے جنوری سے اب تک 50 ملین موبائل فون بند کر دیئے ہیں۔بند ہونے والے موبائل فونز میں 32 ملین موبائل فونز جی ایس ایم اے درست ہیں جبکہ 18 ملین غیرتعمیل ڈیوائسز شامل ہیں۔ حکام نے بتایا ہے کہ جن موبائل… Continue 23reading پاکستانیوں کے 5کروڑ سے زیادہ موبائل فون بند ایسا کیوں کیا گیا؟پی ٹی اے نے وجہ بھی بتا دی