بدھ‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2025 

پی ٹی اے نے موبائل فون رجسٹریشن کی مدت بڑھادی

datetime 19  مارچ‬‮  2020

پی ٹی اے نے موبائل فون رجسٹریشن کی مدت بڑھادی

اسلا م آ با د(آن لائن)پاکستان ٹیلی کمیونکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے موبائل فون رجسٹریشن کی مدت بڑھا کر 90 روز کردی، ساتھ ہی واضح کیا ہے کہ تعلیمی اداروں اور کاروبار کے لیے ویڈیو کانفرنسنگ کی ایپلیکشن کے استعمال پر کوئی پابندی نہیں۔ تعلیمی اداروں کی جانب سے آن لائن کلاسز شروع کرنے… Continue 23reading پی ٹی اے نے موبائل فون رجسٹریشن کی مدت بڑھادی

کورونا وائرس کے حوالے سے افواہوں کی روک تھام کیلئے فیس بک متحرک،زبردست قدم اٹھا لیا

datetime 19  مارچ‬‮  2020

کورونا وائرس کے حوالے سے افواہوں کی روک تھام کیلئے فیس بک متحرک،زبردست قدم اٹھا لیا

نیویارک (این این آئی )واٹس ایپ کی جانب سے کورونا وائرس سے متعلق پھیلنے والی افواہوں کی روک تھام اور مستند معلومات صارفین تک پہنچانے کے اعلان کے بعد اب فیس بک نے بھی اس حوالے سے نیا ٹول متعارف کرا دیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کمپنی کے سی ای او مارک زکربرگ… Continue 23reading کورونا وائرس کے حوالے سے افواہوں کی روک تھام کیلئے فیس بک متحرک،زبردست قدم اٹھا لیا

پاکستان کی کل آبادی میں سے کتنے فیصد موبائل فون استعمال کرتے ہیں؟رپورٹ میں حیرت انگیز انکشافات

datetime 19  مارچ‬‮  2020

پاکستان کی کل آبادی میں سے کتنے فیصد موبائل فون استعمال کرتے ہیں؟رپورٹ میں حیرت انگیز انکشافات

کراچی(این این آئی)موبائل فون اور انٹرنیٹ کے استعمال پر نظر رکھنے والے ادارے کی تازہ رپورٹ کے مطابق پاکستان کی کل آبادی میں سے 75 فیصد شہری موبائل استعمال کرتے ہیں جبکہ انٹرنیٹ استعمال کرنے والے صارفین کی تعداد 7 کروڑ 63 لاکھ 80 ہزار سے تجاوز کرگئی ۔ڈیٹا پورٹل کی جانب سے دنیا بھر… Continue 23reading پاکستان کی کل آبادی میں سے کتنے فیصد موبائل فون استعمال کرتے ہیں؟رپورٹ میں حیرت انگیز انکشافات

فیس بک کا ملازمین کو ڈیڑھ لاکھ روپے کورونا بونس دینے کا اعلان‎

datetime 18  مارچ‬‮  2020

فیس بک کا ملازمین کو ڈیڑھ لاکھ روپے کورونا بونس دینے کا اعلان‎

نیویارک(این این آئی )دنیا کی سب سے بڑی سوشل ویب سائٹ فیس بک نے اپنے ملازمین کو ایک ہزار امریکی ڈالر یعنی پاکستانی تقریبا ایک لاکھ 60 ہزار روپے کا بونس دینے کا اعلان کردیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق فیس بک نے مذکورہ اعلان سے قبل ہی کورونا وائرس کے تیزی سے پھیلنے کی وجہ سے ملازمین… Continue 23reading فیس بک کا ملازمین کو ڈیڑھ لاکھ روپے کورونا بونس دینے کا اعلان‎

مائیکروسافٹ کے دنیا بھر میں اسٹورز بند

datetime 17  مارچ‬‮  2020

مائیکروسافٹ کے دنیا بھر میں اسٹورز بند

نیویارک(این این آئی )عالمی وبا کورونا وائرس کے پھیلاو اور بچاو کے پیش نظر مائیکرو سافٹ نے دنیا بھر میں اپنے اسٹورز غیر معینہ مدت کے لیے بند کر دیئے ۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر مائیکروسافٹ نے غیر معینہ مدت کے لیے اپنے اسٹورز بند کرنے کا… Continue 23reading مائیکروسافٹ کے دنیا بھر میں اسٹورز بند

طویل انتظار ختم ہونے کے قریب۔۔۔!!!دنیا کا طاقتور ترین’ ’کوانٹم کمپیوٹر‘‘ کب متعارف کرایا جائیگا؟کمپنی نے اعلان کردیا

datetime 16  مارچ‬‮  2020

طویل انتظار ختم ہونے کے قریب۔۔۔!!!دنیا کا طاقتور ترین’ ’کوانٹم کمپیوٹر‘‘ کب متعارف کرایا جائیگا؟کمپنی نے اعلان کردیا

واشنگٹن(این این آئی) دنیا کا ’’طاقت ور ترین‘‘ کوانٹم کمپیوٹر جلد متعارف کروا دیا جائے گا۔عام طور پر جب دنیا کے طاقت ور ترین کمپیوٹر کی بات ہوتی ہے تو فوری طور پر آئی بی ایم اور گوگل جیسی بڑی کمپنیاں دھیان میں آتی ہیں۔ لیکن اس دوڑ میں ایک نئی کمپنی شامل ہوگئی ہے… Continue 23reading طویل انتظار ختم ہونے کے قریب۔۔۔!!!دنیا کا طاقتور ترین’ ’کوانٹم کمپیوٹر‘‘ کب متعارف کرایا جائیگا؟کمپنی نے اعلان کردیا

کی بورڈ،موبائل فون ،ٹیبلیٹ کورونا وائرس کی آماجگاہ،سائنسدانوں کی جانب سے کئے گئے ٹیسٹوں کے ہوش اڑا دینے والے نتائج،ماہرین نے خبر دار کردیا

datetime 15  مارچ‬‮  2020

کی بورڈ،موبائل فون ،ٹیبلیٹ کورونا وائرس کی آماجگاہ،سائنسدانوں کی جانب سے کئے گئے ٹیسٹوں کے ہوش اڑا دینے والے نتائج،ماہرین نے خبر دار کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)موبائل فون ،کی بورڈ،ٹیبلیٹ کورونا کی آماجگاہ ہے اور انہیں روزانہ کی بنیاد پر صاف کیا جائے ،ماہرین نے خبردار کردیا،تفصیلات کے مطابق سائنس دانوں نے موبائل کے جو ٹیسٹ کیے ہیں ان سے یہ نتیجہ برآمد ہوا ہے کہ موبائل فون کی سطح پر کرونا وائرس دو سے تین دن تک زندہ… Continue 23reading کی بورڈ،موبائل فون ،ٹیبلیٹ کورونا وائرس کی آماجگاہ،سائنسدانوں کی جانب سے کئے گئے ٹیسٹوں کے ہوش اڑا دینے والے نتائج،ماہرین نے خبر دار کردیا

زونگ4جی نے ایشیا کا سب سے بڑا کانٹیننٹل رومنگ بنڈل متعارف کروا دیا

datetime 13  مارچ‬‮  2020

زونگ4جی نے ایشیا کا سب سے بڑا کانٹیننٹل رومنگ بنڈل متعارف کروا دیا

اسلام آباد ( پریس ریلیز ) پاکستان کے معروف ٹیلی مواصلات کے نیٹ ورک ، زونگ 4 جی نے جدت اور اختراع اندازی کے نئے معیار قائم کرتے ہوئے ایشیاء کا سب سے بڑا کانٹیننٹل رومنگ بنڈل متعارف کرا دیا ہے۔ اس منفرد بنڈل میں 9 ایشیائی مقامات پر سفر کرنے والے زونگ 4 جی… Continue 23reading زونگ4جی نے ایشیا کا سب سے بڑا کانٹیننٹل رومنگ بنڈل متعارف کروا دیا

کورونا وائرس کا خوف، ٹوئٹر نے پوری دنیا میں اپنے دفاتر بند کرنے کا اعلان کر دیا

datetime 12  مارچ‬‮  2020

کورونا وائرس کا خوف، ٹوئٹر نے پوری دنیا میں اپنے دفاتر بند کرنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹوئٹر نے پوری دنیا میں اپنے 4900 دفاتر بند کرنے کا اعلان کر دیا۔ ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق یہ اقدام کمپنی نے کرونا وائرس کے خوف کی وجہ سے کیا ہے۔ گزشتہ برس دسمبر میں چین سے منظر عام پر آنے والا خطرناک کورونا وائرس اب… Continue 23reading کورونا وائرس کا خوف، ٹوئٹر نے پوری دنیا میں اپنے دفاتر بند کرنے کا اعلان کر دیا

1 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 691