اتوار‬‮ ، 08 فروری‬‮ 2026 

پاکستان کی بڑی کامیابی ،تیار کردہ وینٹی لیٹرز کے ٹرائل شروع 

datetime 9  مئی‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وینٹی لیٹر سے متعلق سات درخواستوں پر غور و فکر جاری ہے، (آج) اتوار سے تین وینٹی لیٹرز کا ٹرائل شروع ہوجائے گا۔نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کرونا وائرس سے مقابلہ کرنے میں

مددگار وینٹی لیٹرز سے متعلق کہا کہ وینٹی لیٹر سے متعلق 58 درخواستیں ملی تھیں جس میں 13 شارٹ لسٹ کیں۔انہوں نے بتایا کہ وینٹی لیٹر سے متعلق 7 درخواستوں پر غور جاری ہے جبکہ اتوار سے تین وینٹی لیٹرز کے ٹرائل کا آغاز کردیا جائے گا، امید ہے آئندہ چند دنوں میں وینٹی لیٹرز بنانے سے متعلق بھی کامیابی ہوگی۔فواد چوہدری نے ماسک اور سینیٹائزر سے متعلق کہا کہ ماسک کی ایکسپورٹ کی اجازت مل گئی ہے جس کے بعد جلد ہی ہم سینیٹائزر بھی ایکسپورٹ کرسکیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بٹرفلائی افیکٹ


وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…