جمعہ‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2026 

یوٹیوب کا کورونا پھیلائوروکنے کیلئے پاکستان کو 5 ملین ڈالرامداد دینے کا اعلان لیکن کس مد میں؟اعلان کردیا گیا

datetime 9  مئی‬‮  2020 |

اسلام آباد(این این آئی)یوٹیوب کورونا پھیلائوروکنے کیلئے پاکستان کو اشتہارات کی مد میں5 ملین ڈالرامداد دے گا۔یوٹیوب کی چیف ایگزیکٹو آفیسر سوسن ووجکی نے کورونا پھیلائو روکنے کیلئے پاکستان ک

و اشتہارات کی مد میں5 ملین ڈالرامداد دینے کا اعلان کیا ہے اور وزیر اعظم عمران خان کے نام خط میں لکھا کہ آپ کو مسلسل مدد کی پیش کش کرنا چاہتے ہیں، صارفین کو غلط اطلاعات اور غلط استعمال سے بچانا ہے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…