جموں و کشمیر متنازعہ علاقہ ہے یا نہیں؟ واشنگٹن پوسٹ نے عالمی سرچ انجن گوگل کے تضاد کو بے نقاب کردیا
واشنگٹن(این این آئی) گوگل میپس نے بھارت کے سوا پوری دنیا میں جموں و کشمیر کو متنازعہ علاقے کے طورپر تسلیم کیا ہے اور جب اس کے مقبول سرچ انجن پر جموں وکشمیر کوتلاش کیاجاتا ہے تو دنیا بھر میں اسے متنازعہ علاقے کے طورپردیکھا جاسکتا ہے لیکن جب اس کو بھارت میں دیکھا جاتا… Continue 23reading جموں و کشمیر متنازعہ علاقہ ہے یا نہیں؟ واشنگٹن پوسٹ نے عالمی سرچ انجن گوگل کے تضاد کو بے نقاب کردیا