جمعہ‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2026 

جھوٹی معلومات، واٹس ایپ نے فاروڈ میسج کا طریقہ کار سخت کر دیا

datetime 7  اپریل‬‮  2020 |

نیویارک (این این آئی) واٹس ایپ نے جعلی معلومات کی روک تھام کے لیے فاروڈ میسج کا طریقہ کار سخت کر دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق پیغامات اور ویڈیو کالنگ کی مقبول ترین ایپ واٹس ایپ نے جھوٹی معلومات کی روک تھام کیلیے ‘فاروڈ میسج’ کا طریقہ کار سخت کر دیا ہے۔واٹس ایپ نے صارفین کی جانب سے بے شمار لوگوں کو ایک وقت میں

میسج فاروڈ کرنے کے آپشن میں سختی کر دی ہے تاکہ جعلی معلومات کے پھیلاؤ کو روکا جا سکے۔واٹس ایپ کی اس نئی اپ ڈیٹ کے مطابق اب صارفین کوئی بھی معلومات بے شمار لوگوں میں پھیلانے کے لیے محنت کرنا پڑیکی کیونکہ پہلے کوئی بھی صارف ایک میسج کو با آسانی 5 لوگوں یا گروپس پر فاروڈکرسکتا تھاتاہم اب صارفین ایک وقت میں ایک ہی صارف کو فاروڈ میسج بھیج سکتے ہیں۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…