جمعہ‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2026 

عالمی کورونا ریلیف فنڈ کیلیے ٹوئٹر کے بانی نے ایک ارب ڈالر عطیہ کردیئے

datetime 8  اپریل‬‮  2020 |

سلیکان ویلی(این این آئی) مشہورِ زمانہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر کے شریک بانی جیک ڈورسی نے ٹویٹ کیا ہے کہ انہوں نے عالمی کورونا ریلیف فنڈ کیلیے ایک ارب ڈالر عطیہ کردیئے ۔ میڈیارپورٹس کے مطابق گزشتہ روز اپنی ایک ٹویٹ میں انہوں نے لکھا کہ وہ اپنی قائم کی ہوئی ایک اور کمپنی

اسکوائر میں اپنے حصص (ایکویٹی)کے ایک ارب ڈالر عالمی کورونا ریلیف فنڈ میں منتقل کررہے ہیں۔ یہ رقم ان کے مجموعی اثاثوں کا 28 فیصد ہے۔اپنی اسی ٹویٹ میں انہوں نے مزید لکھا کہ جب یہ وبا ختم ہوجائے گی تو اس کے بعد وہ لڑکیوں کی تعلیم و صحت اور یو بی آئی (عالمی بنیادی آمدن)پر اپنی توجہ مرکوز کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…