فیس بک کی ٹیم کا دورہ پاکستان،بڑا اتفاق سامنے آگیا

3  مارچ‬‮  2020

اسلام آباد(آن لائن) فیس بک کے ایشیا پیسیفک ہیڈ کوارٹرکی ٹیم نے امبرہاکس کی سربراہی میں ایف آئی اے ہیڈ کوارٹرکا دورہ کیا۔ ڈی جی ایف آئی اے واجد ضیا سے ملاقات میں سائبرکرائم سے متعلق فیس بک کا ڈیٹا فراہم کرنے کے حوالے سے بات چیت ہوئی۔سائبرکرائم ونگ کے سربراہ احسان صادق نے سائبرکرائم کے حوالے سے درپیش مشکلات سے آگاہ کیا، فیس بک ٹیم نے سائبرکرائم ونگ کے افسروں کوسوشل میڈیا تکنیک اورٹرینڈ کے حوالے سے ٹریننگ

فراہم کرنے کی پیشکش کی اوراس بات پربھی اتفاق ہوا کہ بچوں اورخواتین کے خلاف جرائم کی تحقیقات کے لئے چاروں صوبوں سے سائبر کرائم ونگ کا ایک فوکل پرسن مقرر کیا جائے گا جو فیس بک کی ٹیم سے رابطہ کارافسرکے طورپرخدمات سرانجام دے گا۔اس کے علاوہ ایف آئی اے کی سائبرکرائم ونگ سے رابطہ بڑھانے اورفیس بک کی پالیسی کے مطابق سائبرکرائم کی روک تھام میں تعاون بڑھانے پراتفاق کیا گیا۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…