منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

فائیو جی ٹیکنالوجی کی ریڈیو ویوز انسانی جسم میں خاص قسم کی تبدیلیوں کا سبب ؟ کورونا پر سازشی نظریہ پروان چڑھنے کی بڑی وجہ سامنے آگئی

datetime 11  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (این این آئی)کورونا وائرس کو فائیو جی ٹیکنالوجی سے جوڑنے والے سازشی نظریے کے زیر اثر برطانیہ میں وائرلیس ٹاورز اور ٹیلی کام کے دیگر سامان کو نقصان پہنچانے کے واقعات سامنے آنا شروع ہوگئے ہیں۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق رواں ماہ کے دوران وائرلیس ٹاورز اور ٹیلی کام کے دوسرے سامان کو جلانے اور نقصان پہنچانے کے 30 سے زائد واقعات پیش آئے۔ دوسری جانب وائرلیس ٹاورز اور ٹیلی کام کے دیگر سامان کو جلانے اور نقصان پہنچانے

کے علاوہ ٹیلی کام کے عملے کو ہراساں کرنے کے بھی 80 کے قریب واقعات سامنے آئے ہیں۔برطانوی حکام کے مطابق اس سازشی نظریے کے تحت سوشل میڈیا پر کہا جا رہا ہے کہ فائیو جی ٹیکنالوجی کی ریڈیو ویوز انسانی جسم میں خاص قسم کی تبدیلیوں کا سبب بن رہی ہیں جب کہ ان تبدیلیوں کی وجہ سے لوگ کورونا وائرس کا شکار ہو رہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ اس سازشی نظریے کے پھیلنے کی سب بڑی وجہ بعض سیلیبریٹیز کی تائید بھی ہے۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…