جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

پاکستانی موبائل صارفین کا ذاتی ڈیٹا چوری اعلیٰ سطح پر نوٹس لے لیا گیاا

datetime 13  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سلام آباد (این این آئی)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی داخلہ کے چیئرمین رحمن ملک نے پاکستانی موبائل صارفین کا مبینہ طور پر ذاتی ڈیٹا چوری ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے وزارت داخلہ سے رپورٹ طلب کر لی۔چیئرمین قائمہ کمیٹی داخلہ سینیٹر رحمان ملک نے اپنے بیان میں کہا کہ مبینہ طور پر بلیک ویب سائٹ پر چوری شدہ ڈیٹا 115 ملین پاکستانیوں کا ہے، مبینہ طور پر چوری کیے گئے ڈیٹا میں صارفین کی

ذاتی تفصیلات شامل ہیں۔انہوں نے ایف آئی اے اور پی ٹی اے کو چوری شدہ ڈیٹا رپورٹ کی صداقت معلوم کرنے کی ہدایت دی۔سینیٹر رحمان ملک نے سیکرٹری داخلہ کو ایف آئی اے، پی ٹی اے اور نادرا سے تحقیقات کرا کر کمیٹی کو رپورٹ جمع کرانے کا بھی حکم جاری کیا۔انہوں نے کہا کہ صارفین کے مبینہ طور پر ڈیٹا چوری میں ملوث افراد کے خلاف سائبر کرائم ایکٹ، آفیشل سیکرٹ ایکٹ اور آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کی جائے۔‎

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…