فیس بک نے سماجی دوری کی خلاف ورزی کرنے والی تقریبات پر پابندی لگا دی
واشنگٹن (این این آئی )امریکہ بھر میں گھر میں محدود رہنے کے احکامات کے خلاف مظاہرے کیے جا رہے ہیں اور ان میں شرکت کی کال بھی دی جا رہی ہے۔لیکن سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک نے کہا ہے کہ وہ صارفین کو اس قسم کی کسی تقریب کے اندراج کی اجازت نہیں… Continue 23reading فیس بک نے سماجی دوری کی خلاف ورزی کرنے والی تقریبات پر پابندی لگا دی