ارکان پارلیمنٹ اپنے انتخابی حلقوں میں لوگوں کوکیا تلقین کریں؟ فواد چوہدری نے تجویز پیش کردی
لاہور( این این آئی)وفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی چوہدری فواد حسین نے ارکان پارلیمنٹ سے اپیل کی ہے کہ وہ کوروناوائرس کے باعث اپنے متعلقہ انتخابی حلقوں میں لوگوں کوگھروں میں رہنے کی تلقین کرنے میں اپنا کرداراداکریں۔ایک انٹر ویو میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پارلیمنٹ کورونا وائرس کے پھیلائو کی روک تھام… Continue 23reading ارکان پارلیمنٹ اپنے انتخابی حلقوں میں لوگوں کوکیا تلقین کریں؟ فواد چوہدری نے تجویز پیش کردی