فیس بک اور انسٹاگرام نے ٹرمپ کی ویڈیو ڈس ایبل کر دی
واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو پوسٹ کیے جانے کے بعد سے ایک نیا تنازعہ کھڑا ہوگیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ٹرمپ کی انتخابی مہم کی ٹیم نے صدر کی جانب سے سیاہ فام امریکی شہری جارج فلوئیڈ کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے ایک ویڈیو پوسٹ… Continue 23reading فیس بک اور انسٹاگرام نے ٹرمپ کی ویڈیو ڈس ایبل کر دی