ٹوئٹر نے صارفین کیلئے زبردست فیچرمتعارف کرا دیا
نیویارک(ان این آئی )ٹوئٹر نے ٹوئٹ شیڈول کرنے کا فیچر متعارف کرا دیا ہے جو صارفین ٹوئٹر کی ویب ایپ پر استعمال کرسکتے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ فیچر گزشتہ سال نومبر میں پہلی بار متعارف کرایا گیا تھا مگر چند افراد کو ہی دستیاب تھا مگر اب اسے تمام صارفین کے لیے پیش کردیا گیا… Continue 23reading ٹوئٹر نے صارفین کیلئے زبردست فیچرمتعارف کرا دیا