پیدائش، اموات، طلاق وغیرہ کا اندراج گھر بیٹھیں کریں جدید خصوصیات کی حامل موبائل ایپ تیار
فیصل آباد (آن لائن)حکومت پنجاب پیدائش، اموات، طلاق وغیرہ کے اندراج کیلئے موبائل ایپ تیار کر لی، اب گھر بیٹھے شہری بچوں کی تاریخ پیدائش اور کسی بھی فیملی ممبر کی وفات کا اندراج کروا سکیں گے۔ جس سے یونین کونسل کے سیکرٹریز اور بلدیاتی اداروں میں ”کلرک بادشاہ” کی بلیک میلنگ اور کرپشن کے… Continue 23reading پیدائش، اموات، طلاق وغیرہ کا اندراج گھر بیٹھیں کریں جدید خصوصیات کی حامل موبائل ایپ تیار



































