ہفتہ‬‮ ، 06 ستمبر‬‮ 2025 

ہوشیار خبردار ، لاہور میں ڈیجیٹل نوسربازوں کے گروہ کا انکشاف طریقہ واردات سامنے آگیا

datetime 26  جولائی  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن) لاہور میں ایک ڈیجیٹل نوسربازوں کے گروہ کا انکشاف ہوا ہے جو بالخصوص وکلاء اور کاروباری شخصیات اور افراد کے فیس بک اکائونٹ کو ہیک کر کے ان کے قریبی عزیز و اقارب اور دوستوں سے ادھار رقم مانگنے کا مطالبہ کرتے ہیں، مذکورہ گروہ کی فراڈ کے ذریعے رقم کا ٹارگٹ 25 ہزار روپے

فی کس ہے اور ملزمان فیس بک اکائونٹ کے فرینڈز سے درخواست کرتے ہیں کہ وہ 25 ہزار روپے کی ادھار رقم بینکنگ ٹرانزکشن کے ذریعے ارسال کریں، یہاں یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ فیس بک میسج کے ذریعے اب تک کئی لوگوں سے لاکھوں روپے بٹور چکا ہے جبکہ گروہ کے شکنجے میں بلدیاتی نمائندے بھی آ چکے ہیں۔

موضوعات:



کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…