جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

صارفین کی پرائیویسی کا تحفظ ،گوگل کے تازہ اقدامات سامنے آگئے

datetime 25  جون‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(این این آئی)امریکی کمپنی گوگل نے صارفین کی پرائیویسی کے تحفظ کے لیے مزید اقدامات کیے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق تازہ پیش رفت میں بتایا گیا کہ کمپنی نے نئے صارفین کی لوکیشن سے متعلق ڈیٹا اور سرچ ہسٹری ہٹانے کا عمل شروع کر دیا ہے۔ ان نئے اقدامات کے بارے میں گوگل کے سی ای او سندر پچائی نے گزشتہ روز سان فرانسسکو میں اعلان کیا۔

پرائیویسی کے خلاف ورزی کے تناظر میں گوگل اور فیس بک پر بھاری جرمانوں کے بعد یہ پیش رفت سامنے آئی ہے۔ موجودہ صارفین سیٹنگز میں جا کر اپنی تمام تر سابقہ آن لائن سرگرمیوں کا ڈیٹا، ہر تین یا اٹھارہ ماہ میں ڈیلیٹ کر سکتے ہیں۔ تازہ پیش رفت کے بعد اگر صارف خود سے نہ بھی ہٹائے تو اٹھارہ ماہ میں اس کا تمام پرانا ڈیٹا خودکار طور پر مٹ جائے گا۔

موضوعات:



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…