اتوار‬‮ ، 05 جنوری‬‮ 2025 

انسانوں کے بعد دنیا بھر کے کیلوں میں بھی خطرناک وائرس پھیل گیا، پیداوار متاثر ہونے کا خدشہ

datetime 20  جون‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) دنیا بھر میں کیلے کی فصل کو فنگس جیسی بیماری سے خطرات لاحق ہو گئے ہیں، بڑے پیمانے پر فصل تباہ ہونے سے دنیا میں کیلے کی پیداوار متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔دنیا میں سب سے زیادہ کھایا جانے والا پھل کیلا اس وقت ایک خطرناک وبا کا شکار ہے جو کہ ٹراپیکل ریس 4 فنگس کی ایک قسم ہے اور جو 30 برسوں سے دنیا بھر میں کیلوں کی فصل کو

نقصان پہنچا رہی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق گزشتہ 10 برس میں اس کا پھیلاؤ کئی گنا بڑھ چکا ہے یہ فنگس سب سے پہلے ایشیا میں سامنے آیا جو بعد میں وسطی اور لاطینی امریکا کے علاوہ آسٹریلیا تک پھیل گیا۔آسٹریلوی سائنسدانوں نے جینیاتی تبدیلیاں کر کے کیلے کی ایسی فصل بنا لی ہے جو اس بیماری سے محفوظ رہ سکتی ہے تاہم اس کا مستقل حل تاحال دریافت نہیں ہو سکا ۔

موضوعات:



کالم



آہ غرناطہ


غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…