پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

بھائیوں کے سامنے بہن اغوا، بااثر زمیندار کی ڈیرے پر لے جاکر لڑکی کیساتھ زیادتی

datetime 14  جنوری‬‮  2026 |

علی پور(این این آئی)مظفرگڑھ کی تحصیل بیٹ میر ہزار خان میں با اثر زمیندار نے ساتھیوں کے ساتھ بھائیوں کی موجودگی میں لڑکی کو اغوا کر لیا اور ڈیرے پر لے جاکر شراب پلا کر زبردستی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ایس ایچ او عمران افضل نے مقدمہ درج کر کے مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔

پولیس کے مطابق رات کی تاریکی میں اعجاز، محمد خلیل اور غلام مجتبیٰ، صفیہ بی بی کے گھر گھس گئے، ملزمان نے متاثرہ کے بھائیوں کے سامنے شادی شدہ خاتون کو زبردستی اغوا کیا۔پولیس کے مطابق خاتون کو ڈیرے پر لے جا کر شراب پلا کر اعجاز حسین نے زیادتی کا نشانہ بنایا تھا، مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…