اتوار‬‮ ، 26 اکتوبر‬‮ 2025 

قربانی کے جانوروں کی آن لائن خرید و فروخت کیلئے آن لائن موبائل ایپ متعارف

datetime 16  جولائی  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی )پنجاب میں قربانی کے جانوروں کی آن لائن خرید و فروخت کیلئے بکر منڈی آن لائن موبائل ایپ متعارف کروا دی گئی ۔موبائل ایپ حکومت پنجاب اور کمشنر لاہور کی ہدایت پر پنجاب آئی ٹی بورڈ اور لاہور کیٹل مارکیٹنگ کمپنی نے وضع کی ہے۔

ایپ سے شہری عیدالاضحی کیلئے گھر بیٹھے قربانی کے من پسند جانورخرید سکتے ہیں۔ ایپ کورونا پھیلا ئومیں کمی لانے اور بکرمنڈیوں میں رش کم کرنے کے پیش نظر وضع کی گئی۔ ایپ میں جانوروں کی تصاویر عمر ،وزن ،اقسام،نسل، قیمت اور دیگر تفصیلات موجود ہیں۔ ایپ کے باعث شہری کورونا سے محفوظ رہ کر قربانی کے جانور ان لائن آرڈر کر سکتے ہیں۔ بکر منڈی ایپ میں جانوروں کی خرید و فروخت ایپ میں اکائونٹ بنا کر کی جا سکتی ہے۔ بکر منڈی موبائل ایپ کے ذریعے جانور فروخت کرنے کی سہولت بھی دی گئی ہے۔خریدار کیلئے اکائونٹ بنانے کیلئے نام اور موبائل جبکہ فروخت کیلئے شناختی کارڈ نمبر لکھنا بھی لازمی ہے۔

موضوعات:



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…