اتوار‬‮ ، 26 اکتوبر‬‮ 2025 

زیاومی نے اپنے نئے شاہکار ریڈمی 9 اے کو پاکستان میں متعارف کروانے کا اعلان کر دیا

datetime 16  جولائی  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (پ ر)عالمی سطح پر ٹیکنالوجی کے میدان کا بڑا نام ، زیاومی نے اپنے نئے شاہکار ریڈمی 9 اے کو آج پاکستان میں متعارف کروانے کا اعلان کیا ہے ۔ یہ جدید ترین اور نیا سمارٹ فون 6۔53 انچ کے ڈسپلے کے ساتھ صارفین کے لیے موبائل سکرین ڈسپلے میں شاندار تبدیلی لایا ہے ۔

جسے صارفین بے حد پسند کریں گے اسکے ساتھ ساتھ یہ mAhs5000 والی بیٹری کی مدد سے زیادہ سے زیادہ دیر کے لیے موبائل استعمال کرنے والے صارفین کی پریشانیوں میں واضح کمی کرے گا ۔ ریڈمی 9Aکی دیگر شاندار خصوصیات میں میڈیا ٹیک ہیلو G25، اور گیمز کے شیدائیوں کے لیے آکٹا کور گیمنگ چپسیٹ بھی شامل ہیں ، جو گیم کھیلنے کے دوران موبائل فون کے استعمال کو آسان سے آسان تر بنائے گا ، اس سمارٹ فون کی ایک زبردست خوبی جدید ترین 13 میگا پکسل کا رئیر کیمرہ ہے جو ہر طرح کے حالات ، دن یا رات میں صاف اور واضح ترین تصویر بنانے کی زبردست صلاحیت رکھتا ہے ۔ ریڈمی 9A پاکستان میں آن لائن 14599 روپے میںmystore.pk اور daraz.pk پر دستیاب ہو گا جس کے ساتھ پہلے خریداروں کو پسٹن بیسک ہینڈ فری مفت ملے گا ۔ یہ اسمارٹ فون پورے ملک میں 8 جولائی سے پہلے بک بھی کروایا جا سکتا ہے ، اس صورت میں بھی خریداروں کو پسٹن بیسک ہینڈ فری مفت میں ملے گی ۔ ریڈمی 9A ، 15 جولائی رات 9 بجے سے پورے ملک کی موبائل مارکیٹس میں دستیاب ہو گا ۔

موضوعات:



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…