جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

جعلی میسیجز سے عوام کو لوٹنے والوں کی شامت حکومت نے بڑا قدم اٹھا لیا

datetime 8  ستمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے سماجی بہبود ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے سائبر کرائم ونگ کے قیام کی منظوری دے دی۔سماجی تحفظ ڈویژن کی طرف سے جاری اعلامیے کے مطابق احساس صارفین کے مفادات کے تحفظ کے پیش نظر وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے سماجی بہبود ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے سائبر کرائم ونگ کے قیام کی منظوری دی ہے۔سائبر کرائم ونگ

بی آئی ایس پی میں قائم کیا جائے گا جس کا مقصد ان تمام کر پٹ عناصر سے سختی سے نمٹا جائے گا جو معصوم عوام کو دھوکے اور جعل سازی کے ذریعے احساس امداد کے حوالے سے بے وقوف بناتے ہیں اور ڈیجٹل ٹیکنالوجی کی مدد سے لوگوں کو جعلی میسیجز اور دیگر ہتھکنڈوں کے ذریعے لوٹتے ہیں۔ڈاکٹر نشتر نے احساس مینجمنٹ کو اس ونگ کی تشکیل کے عمل کو جلد از جلدمکمل کرنے کی ہدایت کی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…