جمعہ‬‮ ، 22 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ٹیلی نار کمپنی نے آفرز کے نام پرلوٹنا شروع کر دیا، صارفین پھٹ پڑے

datetime 4  اگست‬‮  2020

ٹیلی نار کمپنی نے آفرز کے نام پرلوٹنا شروع کر دیا، صارفین پھٹ پڑے

اسلام آباد (این این آئی)ٹیلی نار کمپنی نے آفرز کے نام پر صارفین کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنا شروع کر دیا-ٹیلی نار کمپنی کی جانب سے بار بار مسیجز کئے جاتے ہیں اور مختلف آفرز کی جاتی ہیں -ایک ہفتہ وار آفر جو مسلسل کی جاتی ہے جب صارفین ہفتہ وار آفر لگاتے ہیں تو… Continue 23reading ٹیلی نار کمپنی نے آفرز کے نام پرلوٹنا شروع کر دیا، صارفین پھٹ پڑے

ہواوے دنیا کا سب سے بڑا اسمارٹ فون فروخت کنندہ بن گیا

datetime 31  جولائی  2020

ہواوے دنیا کا سب سے بڑا اسمارٹ فون فروخت کنندہ بن گیا

نیویارک (این این آئی) سال 2020 کی دوسری سہ ماہی میں سام سنگ الیکٹرانکس کو پیچھے چھوڑ دینے کے بعد ہواوے دنیا کا سب سے بڑا اسمارٹ فون فروخت کنندہ بن گیا ہے۔ریسرچ فرم کینیلس کے اعداد و شمار کے مطابق ہواوے نے سام سنگ کی 53.7 ملین کے مقابلے میں 55.8 ملین ڈویوائسز فروخت… Continue 23reading ہواوے دنیا کا سب سے بڑا اسمارٹ فون فروخت کنندہ بن گیا

جرمن اور آسٹریلوی سائنسدانوں نے  دنیا کی باریک ترین اینڈو اسکوپ ایجاد کرلی،حیرت انگیز خصوصیات

datetime 28  جولائی  2020

جرمن اور آسٹریلوی سائنسدانوں نے  دنیا کی باریک ترین اینڈو اسکوپ ایجاد کرلی،حیرت انگیز خصوصیات

ایڈیلیڈ(این این آئی) جرمن اور آسٹریلوی سائنسدانوں نے تھری ڈی پرنٹنگ سے استفادہ کرتے ہوئے دنیا کی باریک ترین اینڈو اسکوپ ایجاد کرلی ہے جسے باریک رگوں میں اتار کر ان رگوں کی اندرونی تصاویر حاصل کی جاسکتی ہیں۔واضح رہے کہ اینڈو اسکوپ ایک ایسا طبّی تشخیصی آلہ ہوتا ہے جو ایک خاص طرح کے… Continue 23reading جرمن اور آسٹریلوی سائنسدانوں نے  دنیا کی باریک ترین اینڈو اسکوپ ایجاد کرلی،حیرت انگیز خصوصیات

بلوچستان میں گرنے والے شہاب ثاقب مبینہ طور پر افغانستان کے راستے بیرون ملک سمگل، اب یہ شہاب ثاقب کس ملک میں ہیں اور کس یونیورسٹی میں تحقیق جاری ہے؟اہم انکشافات

datetime 28  جولائی  2020

بلوچستان میں گرنے والے شہاب ثاقب مبینہ طور پر افغانستان کے راستے بیرون ملک سمگل، اب یہ شہاب ثاقب کس ملک میں ہیں اور کس یونیورسٹی میں تحقیق جاری ہے؟اہم انکشافات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کم آبادی اور دیگر علاقوں کے مقابلے میں کم آلودگی کے باعث بلوچستان کا شمار فلکیاتی مشاہدات کے ليے بہترین مقامات میں ہوتا ہے۔ ژوب کی تحصیل قمر الدین کاریز سے تعلق رکھنے والے سردار نور محمد کے مطابق رواں سال نو جنوری کی شام کوئٹہ سے تقريباً 315 کلومیٹر کے فاصلے پر… Continue 23reading بلوچستان میں گرنے والے شہاب ثاقب مبینہ طور پر افغانستان کے راستے بیرون ملک سمگل، اب یہ شہاب ثاقب کس ملک میں ہیں اور کس یونیورسٹی میں تحقیق جاری ہے؟اہم انکشافات

ملک کا پہلا برقی گاڑی چارجنگ سٹیشن اسلام آباد میں لگا دیا گیا

datetime 27  جولائی  2020

ملک کا پہلا برقی گاڑی چارجنگ سٹیشن اسلام آباد میں لگا دیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) اسلام آباد میں ملک کا پہلا برقی گاڑی چارجنگ سٹیشن لگا دیا گیاہے، اتوار کو جناح ایونیو میں الیکٹرک گاڑی چارجنگ یونٹ لگایا گیا ہے۔ قومی موقر نامے کی رپورٹ کے مطابق ترجمان وزارت سائنس و ٹیکنالوجی پیر سلمان راشدی کے مطابق وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے… Continue 23reading ملک کا پہلا برقی گاڑی چارجنگ سٹیشن اسلام آباد میں لگا دیا گیا

300 نوری سال دوری پر ستارے کے گرد سیاروں کی پہلی براہِ راست تصویرحاصل کرلی گئی

datetime 26  جولائی  2020

300 نوری سال دوری پر ستارے کے گرد سیاروں کی پہلی براہِ راست تصویرحاصل کرلی گئی

چلی(این این آئی) ماہرینِ فلکیات کی ایک بین الاقوامی ٹیم نے زمین سے 300 نوری سال دوری پر، سورج جیسے ایک ستارے کے گرد چکر لگاتے ہوئے دو سیاروں کی پہلی براہِ راست تصویر حاصل کرلی ہے، جو اپنے آپ میں ایک غیر معمولی کارنامہ ہے۔تصویر میں یہ دونوں سیارے، اپنے مرکزی ستارے کے گرد… Continue 23reading 300 نوری سال دوری پر ستارے کے گرد سیاروں کی پہلی براہِ راست تصویرحاصل کرلی گئی

خلا ء میں پہلی بار فلم کی تیاری کے منصوبے میں پیشرفت

datetime 26  جولائی  2020

خلا ء میں پہلی بار فلم کی تیاری کے منصوبے میں پیشرفت

نیویارک (این این آئی)رواں سال مئی میں یہ خبر سامنے آئی تھی کہ اداکار ٹام کروز اسپیس ایکس اور امریکی خلائی ادارے ناسا کے ساتھ مل کر ایک ایکشن فلم بالائی خلا میں بنانے والے ہیں۔اس وقت ٹام کروز اور اسپیس ایکس کے نمائندگان نے تو اس پر کوئی ردعمل ظاہر نہیں کیا مگر ناسا… Continue 23reading خلا ء میں پہلی بار فلم کی تیاری کے منصوبے میں پیشرفت

کوروناوائرس کے پھیلائو میں بِل گیٹس کا کوئی کردار ہے؟ بانی مائیکرو سافٹ کمپنی نے سوشل میڈیا پر زیر گردش باتوں کا جواب دیدیا

datetime 26  جولائی  2020

کوروناوائرس کے پھیلائو میں بِل گیٹس کا کوئی کردار ہے؟ بانی مائیکرو سافٹ کمپنی نے سوشل میڈیا پر زیر گردش باتوں کا جواب دیدیا

واشنگٹن ( آن لائن) مائیکرو سافٹ کمپنی کے مالک بل گیٹس نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے پھیلاومیں اْن کا کوئی کردار نہیں ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے کو دیے گئے ایک انٹرویو میں بل گیٹس نے کہا کہ کوروناکے پھیلنے کے بعد سوشل میڈیا پر ان کے متعلق طرح طرح کی باتیں کی جا… Continue 23reading کوروناوائرس کے پھیلائو میں بِل گیٹس کا کوئی کردار ہے؟ بانی مائیکرو سافٹ کمپنی نے سوشل میڈیا پر زیر گردش باتوں کا جواب دیدیا

ہوشیار خبردار ، لاہور میں ڈیجیٹل نوسربازوں کے گروہ کا انکشاف طریقہ واردات سامنے آگیا

datetime 26  جولائی  2020

ہوشیار خبردار ، لاہور میں ڈیجیٹل نوسربازوں کے گروہ کا انکشاف طریقہ واردات سامنے آگیا

لاہور (آن لائن) لاہور میں ایک ڈیجیٹل نوسربازوں کے گروہ کا انکشاف ہوا ہے جو بالخصوص وکلاء اور کاروباری شخصیات اور افراد کے فیس بک اکائونٹ کو ہیک کر کے ان کے قریبی عزیز و اقارب اور دوستوں سے ادھار رقم مانگنے کا مطالبہ کرتے ہیں، مذکورہ گروہ کی فراڈ کے ذریعے رقم کا ٹارگٹ… Continue 23reading ہوشیار خبردار ، لاہور میں ڈیجیٹل نوسربازوں کے گروہ کا انکشاف طریقہ واردات سامنے آگیا

Page 61 of 686
1 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 686