پاکستان میں ٹک ٹاک سے پابندی ہٹانے کے حوالے سے وفاقی وزیر آئی ٹی سید امین الحق نے اہم اعلان کر دیا
اسلام آباد (این این آئی)انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی (آئی ٹی) اور ٹیلی کام کے وفاقی وزیر امین الحق نے کہا ہے کہ شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک سے جلد ہی پابندی ہٹالی جائے گی۔وفاقی وزیر امین الحق نے الیکٹرک موٹر سائیکلز کو چلانے کے آزمائشی منصوبے کا افتتاح کرنے کے بعد میڈیا سے بات… Continue 23reading پاکستان میں ٹک ٹاک سے پابندی ہٹانے کے حوالے سے وفاقی وزیر آئی ٹی سید امین الحق نے اہم اعلان کر دیا






























