چاند پر بھی ہیلو ہائے نوکیا نے حیرت انگیز منصوبے کا اعلان کردیا

20  اکتوبر‬‮  2020

ہیلسنکی (اے ایف پی)جس وقت دنیا میں ٹیلی کام سروس فراہم کرنے والی کمپنیوں کے درمیان مقابلہ بڑھتا جا رہا ہے اس وقت موبائل فونز اور اس ٹیکنالوجی سے جڑا ساز و سامان تیار کرنے والی کمپنی نوکیا نے ایک نئے شعبے میں قدم رکھنے کا اعلان کیا اور چاند پر پہلا موبائل فون نیٹ ورک نصب کرنے کی ڈیل حاصل کرلی۔ نوکیا کا کہنا تھا کہ امریکی خلائی تحقیق کے

ادارے ناسا نے چاند پر وائرلیس فور جی نیٹ ورک نصب کرنے کا ٹھیکہ دیا ہے۔ یہ منصوبہ امریکا کے 2030 تک چاند پر طویل المدت انسانی موجودگی کا حصہ ہے۔ اس پروجیکٹ کیلئے نوکیا کو ملنے والے ٹھیکے کی مالیت 14.1 ملین ڈالرز ہے اور یہ پروجیکٹ اس آرٹیمس منصوبے کا حصہ ہے جس کے تحت چاند پر 2024 میں پہلی خاتون اور ایک مرد خلانورد کو بھیجا جائے گا۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…