پاکستان الیکٹرک وہیکلز کی پیداواری صنعت میں بھارت کو مات دینے کیلئے تیار، فواد چوہدری نے بڑا اعلان کردیا
اسلام آباد(آن لائن ) وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ الیکٹرک وہیکلز کی پیداواری صنعت میں بھارت سے آگے جائیں گے۔ الیکٹرک بسوں کے حوالے سے 2 کمپنیوں سے معاہدہ ہوا، دونوں کمپنیاں بس سے متعلق معاملات میں ہمارے ساتھ تعاون کریں گی۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی… Continue 23reading پاکستان الیکٹرک وہیکلز کی پیداواری صنعت میں بھارت کو مات دینے کیلئے تیار، فواد چوہدری نے بڑا اعلان کردیا



































