پاکستانی نوجوانوں کا بڑا کارنامہ نابینا افراد کیلئے سمارٹ چھڑی تیار کرلی
چنیوٹ(آئی این پی) پنجاب کے شہر چنیوٹ کے نوجوانوں نے نابینا افراد کیلئے اسمارٹ چھڑی تیار کرلی، اسمارٹ چھڑی نابینا افراد کے چلنے پھرنے اور دیگر کاموں کے دوران معاون ثابت ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ پنجاب کے شہر چنیوٹ کے نوجوانوں نے نابینا افراد کیلئے اسمارٹ چھڑی تیار کرلی، چھڑی راستے میں رکاوٹ یا… Continue 23reading پاکستانی نوجوانوں کا بڑا کارنامہ نابینا افراد کیلئے سمارٹ چھڑی تیار کرلی