ٹک ٹاک ویڈیوز کا مواد بہتر اور غیرمتنازع بنانے کا مشن بڑا قدم اٹھا لیا گیا

22  اکتوبر‬‮  2020

اسلام آباد (این این آئی)ٹک ٹاک ویڈیوز کا مواد بہتر اور غیرمتنازع بنانے کا مشن ، سینیٹر میاں عتیق قائمہ کمیٹی کے کنوینئر مقرر کر دیئے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں ٹک ٹاکرز کلب کے قیام پر کام شروع کر دیا گیا،سینیٹ آئی ٹی کمیٹی کی ذیلی کمیٹی قائم ہوگئی اور میاں عتیق کنوینر مقرر کر دیئے گئے ۔

ٹک ٹاک ویڈیوز کا مواد کیسا ہونا چاہیے، کلب ٹک ٹاکرز کو تربیت دے گا۔ میاں عتیق نے کہاکہ 10 لاکھ فالوورز رکھنے والے ٹک ٹاکرز رابطہ کیا ہے ،ریاستی اداروں ،مذہب سے متعلق ویڈیوز نہ بنانے کی تربیت دیں گے۔میاں عتیق نے کہاکہ کسی ریاستی ادارے یا شخصیات کیخلاف مواد والا اکاؤنٹ اب نہیں چلے گا۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…