منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

طلبہ ہی ملک کا قیمتی اثاثہ ہیں ، اپنے اثاثے تباہ مت کریں ہیکرز نے سندھ حکومت کی ویب سائٹ ہیک کر کے مزید اس پر کیا پیغام لکھ دیا ؟  

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

کراچی (آن لائن  ) سندھ حکومت کی ویب سائٹ ہیک کرلی گئی، نامعلوم ہیکرز نے پیغام جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق نامعلوم ہیکرز نے سندھ انوسٹمنٹ ڈیپارٹمنٹ کی ویب سائٹ ہیک کر کے وارننگ دے دی ہے۔ سندھ انوسٹمنٹ ڈیپارٹمنٹ کی ویب سائٹ گزشتہ  صبح ہیک کی گئی تھی ، ویب سائٹ ہیک کرنے کے بعد نامعلوم ہیکرز کی جانب سے

وارننگ میسج بھی جاری کیا گیا تھا۔ اپنے پیغام میں ہیکرز کا کہنا تھا کہ طلبا کی زندگیاں کوئی مذاق نہیں ہے، فوری طور پر اسکولز بند کئے جائیں، طلبا ہی کسی ملک کا قیمتی اثاثہ ہوتے ہیں، اپنے اثاثے تباہ مت کریں۔ ہیکرز نے حکومت کو سکولز بند کرنے کا کہا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ ہیکرز کی جانب سے محفوظ طلبا اور محفوظ پاکستان لکھا گیا ہے



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…