دنیا کے نامور سائنسدانوں میں 3 پاکستانی بھی شامل

18  ‬‮نومبر‬‮  2020

واشنگٹن (آن لائن )امریکا کی معتبر اسٹینفورڈ یونیورسٹی نے حال ہی میں دنیا کے 2 فیصد ممتاز سائنسدانوں کی فہرست جاری کی گئی۔1 لاکھ 59 ہزار 683 افراد کی اس فہرست میں 3 پاکستانی سائنسدان بھی شامل ہیں جو پنجاب یونیورسٹی سے تعلق رکھتے ہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق

اس فہرست میں شامل پاکستانی محققین نے پنجاب یونیورسٹی کے فیکلٹی آف منیجمنٹ سائنسز کے ڈین ڈاکٹر خالد محمود، فیکلٹی آف سائن کے ڈین ڈاکٹر محمد شریف اور ریاضی ڈیپارٹمنٹ کے ڈاکٹر محمد اکرم شامل ہیں۔اس فہرست میں سائنس کے ہر شعبے کے سب سے زیادہ حوالہ دیئے جانے والے سائنسدانوں کو شامل کیا گیا اور اس کے لیے جرائد کے ڈیٹا کو مرتب کرنے والے ڈیٹابیس اسکوپس کے اعدادوشمار کی مدد لی گئی۔ اس فہرست میں شامل کیے جانے والے 2 فیصد سائنسدانوں کا تعین حوالہ دیئے جانے کی بنیاد پر کیا گیا، جس میں حوالہ جات کے اعدادوشمار، ایچ انڈیکس اور دیگر شامل ہیں۔اس تحقیق کے نتائج جریدے پلوس بائیولوجی میں شائع ہوئے اور رپورٹ میں 22 سائنسی شعبوں اور 176 ذیلی شاخوں کو کلاسیفائیڈ کیا گیا۔ ‎

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…