بذریعہ کمپیوٹر و انٹر نیٹ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام اور نجی کمپنیوں کے نام پر لوٹ مار کرنیوالے 3ملزمان گرفتار،تہلکہ خیز انکشافات
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی پولیس نے کمپیوٹر کے ذریعے فراڈ کرنے والے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔وفاقی دارالحکومت کی پولیس کے مطابق اسلام آباد میں کمپیوٹر کے ذریعے فراڈ کرنے کے الزام میں 3 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق ملزمان بذریعہ کمپیوٹر و انٹر نیٹ بے… Continue 23reading بذریعہ کمپیوٹر و انٹر نیٹ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام اور نجی کمپنیوں کے نام پر لوٹ مار کرنیوالے 3ملزمان گرفتار،تہلکہ خیز انکشافات