جمعرات‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2026 

سام سنگ کے نئے آنے والے موبائل فونزگیلیکسیS21 گیلیکسی S21+اورS21 الٹراکے فیچرز،تفصیلات اور تصاویر جاری

datetime 19  دسمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) متعدد ٹیکنالوجی ویب سائٹس کی جانب سے سام سنگ ایس 21کی تصاویر لیک کی گئی تھیں جو کہ آفیشل تصاویر نہیں تھیں۔اب ون فیوچر کی جانب سے سام سنگ کے آنے والے فون ایس 21 کی تصاویر جاری کی

گئی ہیں جس میں 4 مختلف رنگ کے فونز نظر آرہے ہیں۔سام سنگ ایس 21 کی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ یہ کالا، ہلکا گلابی، سفید اور ہلکے نیلے رنگ میں دستیاب ہو گا۔ فون کے ڈسپلے کے حوالے سے کہا جا رہا ہے کہ ایس 21 کی پشت پلاسٹک جب کہ ایس 21 پلس اور ایس 21 الٹرا کی پشت گلاس یعنی شیشے کی ہوگی۔چند روز قبل برازیلین ویب سائب سائٹ ٹیکنو بلاگ نے دعویٰ کیا تھا کہ سام سنگ کے آنے والے فونز گیلیکسی ایس 21، گیلیکسی ایس +21 اور گیلیکسی ایس 21 الٹرا بغیر چارجر اور اور ہینڈ سیٹ کے پیش کرے گی۔خیال رہے کہ کورین ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ اپنے فون کے نئے ماڈل 14 جنوری کو ‘کنزیومر الیکٹرانک شو 2021’ (سی ای ایس) میں لانچ کرے گی۔

موضوعات:



کالم



پرسی پولس


شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…