قانون کی عدم تعمیل ترکی میں فیس بک، ٹوئٹر سمیت سوشل میڈیا کمپنیوں پر لاکھوں ڈالر جرمانہ
انقرہ (این این آئی)ترکی نے نئے سوشل میڈیا قانون کی عدم تعمیل پر فیس بک، ٹوئٹر، یوٹیوب اور انسٹاگرام سمیت متعدد سوشل میڈیا کمپنیوں پر 12، 12 لاکھ ڈالر کا جرمانہ عائد کردیا۔ترکی میں گزشتہ ماہ سے نافذ ہونے والے نئے قانون کے تحت یومیہ 10 لاکھ سے زیادہ صارفین کے حامل سوشل میڈیا کمپنی… Continue 23reading قانون کی عدم تعمیل ترکی میں فیس بک، ٹوئٹر سمیت سوشل میڈیا کمپنیوں پر لاکھوں ڈالر جرمانہ