منگل‬‮ ، 27 جنوری‬‮ 2026 

1623ء کے بعد مشتری اور زحل کے انتہائی قریب آنے کا منفرد نظارہ

datetime 22  دسمبر‬‮  2020 |

پیرس(اے ایف پی) 1623ء کے بعد نظام شمسی کے دو بڑے سیاروں مشتری اور زحل کے انتہائی قریب آنے کا منفرد نظارہ دنیا بھر میں کیا گیا۔ماہرین فلکیات کے مطابق غروب آفتاب کے فوراً بعد اُفق پرجنوب مغرب کی جانب نظر آنے والا حسین اور یادگار منظر پاکستان سمیت دنیا بھر میں دیکھا گیا۔یہ منفرد نظارہ 1623ء کے بعد

دیکھا گیا اور اب یہ حسین نظارہ دوبارہ 2080 میں نظر آئے گا۔ مشتری اور زحل کے درمیان فاصلہ 73 کروڑ کلومیٹر کا ہے۔ تاہم، زمین کی نسبت سے دونوں سیاروں جب مخصوص مقام پر پہنچتے ہیں تو یہ ایک دوسرے سے قریب نظر آنے لگتے ہیں اور ایسا تقریباً 400 سال کے اندر کسی بھی وقت ہوسکتا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



قم میں آدھا دن


ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…