15سالہ کمسن سائنسدان گیتی نجلی راؤ ٹائم میگزین کے سرورق کی زینت

4  دسمبر‬‮  2020

نیویارک (آن لائن) پندرہ سالہ کمسن سائنسدان گیتی نجلی راؤ ٹائم میگزین کے سرورق کی زینت بن گئی  ۔امریکی شہر کولوراڈو سے تعلق رکھنے والی 15سالہ گیتانجلی راؤ نے پانی میں سیسہ موجود ہونے کا آلہ ایجاد کیا اور ساتھ ہی سائبربلنگ کاپتہ چلانیکی ایپ بھی بنا کر ٹائم میگزین کی پہلی کڈآف دا ائیر بن گئیں، ان کا انتخاب 5000 سے زائد امیدواروں میں سے کیا گیا۔گیتی نجلی

راؤ کا اداکارہ اور سماجی کارکن انجلینا جولی کو ورچوئل انٹرویو دیتے ہوئے کہنا تھا کہ غوروفکر، ذہنی الجھن تحقیق، تعمیر اور مواصلات کا مشاہدہ کریں۔انہوں نے کہا کہ  آج کی نسل کو بہت سے مسائل کا سامنا ہے جواس سے پہلے کی نسل کو نہیں تھے تاہم پھر ایک ہی وقت میں ہم پرانے مسائل کا سامنا بھی کررہے ہیں مثلاً نئی عالمی وبا جو اس وقت ہمارے درمیان موجود ہے۔



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…