بدھ‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2025 

چارجنگ پر لگے فون نے خاتون کی جان لے لی

datetime 14  دسمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ماسکو (این این آئی)روس میں آئی فون چارجنگ کے دوران باتھ ٹب میں گرنے سے 24 سالہ خاتون موت کے منہ میں چلی گئی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جاں بحق ہونے والی لڑکی کپڑوں کے ایک اسٹور میں کام کرتی تھی اور سہیلی کے ہمراہ ایک ہی کمرے میں رہائش پذیر تھی۔ساتھ رہنے والی لڑکی نے بتایا کہ میں نے ایک دم سے زور دار چیخ سنی اور جب میں اس کے پاس پہنچی تو وہ مرچکی تھی۔

اسپتال انتظامیہ کا کہنا تھا کہ لڑکی کی موت کرنٹ لگنے سے ہوئی، لاش جب اسپتال لائی گئی تو پیلی پڑ چکی تھی۔لڑکی کی سہیلی نے بتایا کہ جب میں نے اس کو چھوا تو مجھے بھی کرنٹ لگا پانی میں ایک اسمارٹ فون تھا ، یہ چارج کر رہا تھا۔ڈاکٹرز کا کہنا تھا کہ لڑکی موت آئی فون8 پانی میں گرنے سے ہوئی جو کہ چارجنگ پر لگا ہوا تھا۔ اس واقعہ کے بعد روس میں ایک انتباہ جاری کیا گیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ دن دور نہیں


پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…