منگل‬‮ ، 04 مارچ‬‮ 2025 

صرف 20منٹ میں ۔۔۔ سائنسدانوں نے خود ہی ٹھیک ہونیوالی موبائل فون سکرین ایجاد کرلی

datetime 30  دسمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیانگ یانگ (این این آئی)جنوبی کوریا کے سائنسدانوں نے دعوی کیا ہے کہ اسمارٹ موبائل فونز کی خود ہی ٹھیک ہونے والی اسکرین ایجاد کرلی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق مہنگے اسمارٹ موبائل فونز کے حوالے سے ہمیشہ ہی ایک مسئلہ رہا ہے کہ اسکرین ٹوٹ جانے کا اس پر نشان آنے کے

باعث قابل استعمال نہیں رہتے اور ایک ہی لمحے میں ہزاروں کا نقصان ہوتا ہے تاہم اب کوریا کے سائنسدانوں نے دعوی کیا ہے کہ السی تیل کی مدد سے ایسا محلول دریافت کیا ہے جس سے موبائل فون کی اسکرین خود ہی ٹھیک ہوجائے گی۔سائنسدانوں کے مطابق السی کے بیج کے تیل سے محلول تیار کیا گیا ہے جس سے چند منٹوں میں اسکرین خودکار طریقے سے ٹھیک ہوجائے گی۔محققین کا کہنا تھا کہ مائیکرو کیپسول میں السی کا تیل اور پولیمر کو ملاکر موبائل میں رکھا جائے جو اسکرین ٹوٹنے یا خراش آنے وہ کیپسول خود ہی اندر پھیل کر اسکرین کو ٹھیک کردے گا۔محققین کا دعوی ہے کہ اس عمل سے 95 فیصد تک موبائل اسکرین ٹھیک ہوجائے گی اور اس عمل میں صرف 20 منٹ درکار ہوں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپ کی تھوڑی سی مہربانی


اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…