ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

طلبہ ہی ملک کا قیمتی اثاثہ ہیں ، اپنے اثاثے تباہ مت کریں ہیکرز نے سندھ حکومت کی ویب سائٹ ہیک کر کے مزید اس پر کیا پیغام لکھ دیا ؟  

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2020

طلبہ ہی ملک کا قیمتی اثاثہ ہیں ، اپنے اثاثے تباہ مت کریں ہیکرز نے سندھ حکومت کی ویب سائٹ ہیک کر کے مزید اس پر کیا پیغام لکھ دیا ؟  

کراچی (آن لائن  ) سندھ حکومت کی ویب سائٹ ہیک کرلی گئی، نامعلوم ہیکرز نے پیغام جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق نامعلوم ہیکرز نے سندھ انوسٹمنٹ ڈیپارٹمنٹ کی ویب سائٹ ہیک کر کے وارننگ دے دی ہے۔ سندھ انوسٹمنٹ ڈیپارٹمنٹ کی ویب سائٹ گزشتہ  صبح ہیک کی گئی تھی ، ویب سائٹ ہیک کرنے کے… Continue 23reading طلبہ ہی ملک کا قیمتی اثاثہ ہیں ، اپنے اثاثے تباہ مت کریں ہیکرز نے سندھ حکومت کی ویب سائٹ ہیک کر کے مزید اس پر کیا پیغام لکھ دیا ؟  

سندھ حکومت چھا گئی تمام امور مکمل ڈیجیٹلائز کرنے کا آغاز

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2020

سندھ حکومت چھا گئی تمام امور مکمل ڈیجیٹلائز کرنے کا آغاز

کراچی (این این آئی)سیکرٹری لوکل گورنمنٹ ہائوسنگ و ٹائون پلاننگ نجم احمد شاہ کی ہدایت پر محکمہ بلدیات سندھ کو مکمل طور پر ڈیجیٹلائز کرنے کے منصوبے پر کام کا آغاز کردیا گیا ہے جس کے تحت محکمہ جاتی تمام امور کو شفافیت سے ہم آہنگ کرنے کے لئے آن لائن پورٹل سے منسلک کیا… Continue 23reading سندھ حکومت چھا گئی تمام امور مکمل ڈیجیٹلائز کرنے کا آغاز

ای کامرس کو فروغ دینے کیلئے نیا پلیٹ فارم تیار

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2020

ای کامرس کو فروغ دینے کیلئے نیا پلیٹ فارم تیار

کراچی(این این آئی)پاکستان کسٹمز نے ای کامرس کو فروغ دینے کے لیے نیا پلیٹ فارم تیار کرلیا۔اس ضمن میں ذرائع نے بتایا کہ یہ نیا نظام چھوٹے و درمیانے درجے کے برآمدکنندگان کو سہولت فراہم کرے گا۔ پاکستان کسٹمز نے مزکورہ نیا آئی ٹی بیس پلیٹ فارم اسٹیٹ بینک کے تعاون سے تیار کیا ہے… Continue 23reading ای کامرس کو فروغ دینے کیلئے نیا پلیٹ فارم تیار

نوکیا کا نیا اسمارٹ فون فروخت کے لیے پیش  کر دیا 

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2020

نوکیا کا نیا اسمارٹ فون فروخت کے لیے پیش  کر دیا 

کراچی (این این آئی)نوکیا کا نیا اسمارٹ فون 3.4 پاکستان میں فروخت کے لیے پیش کردیا گیا ہے،اس فون کو کمپنی نے سب سے پہلے ستمبر میں یورپ میں متعارف کرایا تھا اور اب اسے پاکستان میں پیش کیا گیا ہے۔بنیادی طور پر یہ ایک انٹری لیول فون ہے جس میں کوالکوم اسنیپ ڈراگون 460… Continue 23reading نوکیا کا نیا اسمارٹ فون فروخت کے لیے پیش  کر دیا 

فواد چودھری نے کورونا وائرس سے بچنے کیلئے سماجی فاصلے پر مبنی تصویر شیئر کردی

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2020

فواد چودھری نے کورونا وائرس سے بچنے کیلئے سماجی فاصلے پر مبنی تصویر شیئر کردی

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کورونا وائرس سے بچنے کے لیے سوشل ڈسٹینسنگ کی ایک تصویر شیئر کی ہے۔فواد چوہدری کی یہ تصویر اْن کے اونٹ پر سفر کی ہے۔وفاقی وزیر نے اپنی تصویر کے کیپشن پر دلچسپ تبصرہ لکھتے ہوئے کہا کہ یہ ہے چھ فٹ کا… Continue 23reading فواد چودھری نے کورونا وائرس سے بچنے کیلئے سماجی فاصلے پر مبنی تصویر شیئر کردی

عوام کے لئے خوشخبری ،سستی ترین800سی سی گاڑی سب کی چھٹی کرنے کیلئے تیار

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2020

عوام کے لئے خوشخبری ،سستی ترین800سی سی گاڑی سب کی چھٹی کرنے کیلئے تیار

کراچی(این این آئی) یونائیٹڈ موٹرز رواں سال کے آخر میں پاکستان کی سب سے سستی 800 سی سی براوو اور ہیچ بیک 1000 سی سی چیری کیو کیو لائونچ کرے گی۔یہ گاڑیاں سوزوکی کی 660 سی سی آلٹو، 1000 سی سی ویگن-آر اور 1000 سی سی کے کے آئی اے پیکانٹو کا مقابلہ کریں گی۔کمپنی… Continue 23reading عوام کے لئے خوشخبری ،سستی ترین800سی سی گاڑی سب کی چھٹی کرنے کیلئے تیار

ایف بی آر کی بڑی کامیابی پاکستان کی سب سے بڑی نادہندہ ٹیلی کام کمپنی سے 5ارب کا ٹیکس وصول کر لیا

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2020

ایف بی آر کی بڑی کامیابی پاکستان کی سب سے بڑی نادہندہ ٹیلی کام کمپنی سے 5ارب کا ٹیکس وصول کر لیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ایف بی آر نے پاکستان کی سب سے بڑی ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی جاز سے پانچ ارب روپے کا واجب الادا ٹیکس وصول کر لیا ہے، اس بات کی تصدیق وزیراعلیٰ پنجاب کے فوکل پرسن اظہر مشوانی نے کی ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے ڈیجیٹل میڈیا ونگ کے… Continue 23reading ایف بی آر کی بڑی کامیابی پاکستان کی سب سے بڑی نادہندہ ٹیلی کام کمپنی سے 5ارب کا ٹیکس وصول کر لیا

سب سے بڑی پیشرفت ، پاکستان اور سعودی عرب سمیت کونسے7 ممالک نے مل کر زبردست آرگنائزیشن بنا لی ؟

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2020

سب سے بڑی پیشرفت ، پاکستان اور سعودی عرب سمیت کونسے7 ممالک نے مل کر زبردست آرگنائزیشن بنا لی ؟

اسلام آباد ( آن لائن ) خطے میں ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کے میدان میں بڑی پیشرفت سا منے آ گئی ۔ پاکستان اور سعودی عرب سمیت 7ممالک نے ڈیجیٹل تعاون کا فیصلہ کر لیا ہے جس کے تحت ڈیجیٹل کوآپریشن تنظیم قائم کر دی گئی ہے ۔ ڈیجیٹل کوآپریشن منصوبے سے بھارت کو آئوٹ کر دیا… Continue 23reading سب سے بڑی پیشرفت ، پاکستان اور سعودی عرب سمیت کونسے7 ممالک نے مل کر زبردست آرگنائزیشن بنا لی ؟

پاکستان و مشرق وسطیٰ میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کے حجم میں حیرت انگیز اضافہ

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2020

پاکستان و مشرق وسطیٰ میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کے حجم میں حیرت انگیز اضافہ

کراچی(این این آئی) پاکستان اور مشرق وسطی و شمالی افریقا کے ملکوں میں کورونا کی وبا کے دوران آن لائن خریداری اور ڈیجیٹل ادائیگیوں میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔عالمی پیمنٹ سلوشن چیک آوٹ ڈاٹ کام نے پیش گوئی کی ہے کی آئندہ سال 50 فیصد صارفین آن لائن شاپنگ میں اضافے کے لیے تیار ہیں۔… Continue 23reading پاکستان و مشرق وسطیٰ میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کے حجم میں حیرت انگیز اضافہ

Page 45 of 686
1 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 686