جمعہ‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2026 

واٹس ایپ کی متبادل ایپ ، حکومت نے شاندار اعلان کر دیا 

datetime 26  جنوری‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)آئی ٹی وزیر امین الحق نے ملک میں موبائل فون کی مینوفیکچرنگ و اسمبلنگ بارے سینٹ کو بتایا ہے کہ ملک میں بہت جلد موبائل فون کی مینوفیکچرنگ و اسمبلنگ ہوگی۔ منگل کو سینٹ میں انہوںنے بتایاکہ ہماری وزارت نے

اس حوالے سے پالیسی بنائی ہے،پالیسی کی ای سی سی و کابینہ سے منظوری ہوچکی ہے۔امین الحق نے کہاکہ وٹس ایپ کے متبادل کے طور پر حکومت کام کررہی ہے،ہماری وزارت اب حکومتی ایپ کی تیاری پر غور کررہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…