جمعہ‬‮ ، 22 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سوشل میڈیا پر کریڈٹ کارڈ چوری کے نئے ڈھنگ دریافت

datetime 8  دسمبر‬‮  2020

سوشل میڈیا پر کریڈٹ کارڈ چوری کے نئے ڈھنگ دریافت

دبئی(این این آئی)دنیا بھر میں سائبر جرائم میں اور فراڈ کے طریقوں میں ایک صارفین کے کریڈٹ کارڈز میں موجود رقوم ہتھیانے کا ہے۔ اس حوالے سے سائبر ماہرین نے جرائم پیشہ عناصر کے ایک نئے ایسے حربے کا انکشاف کیا ہے۔ سائبر ماہرین نے سائبر مجرموں کی اس نئی چال کا پتا چلایا ہے۔میڈیارپورٹس… Continue 23reading سوشل میڈیا پر کریڈٹ کارڈ چوری کے نئے ڈھنگ دریافت

متحدہ عرب امارات کا واٹس ایپ سے پابندی ختم کرنے کاعندیہ

datetime 7  دسمبر‬‮  2020

متحدہ عرب امارات کا واٹس ایپ سے پابندی ختم کرنے کاعندیہ

ابوظہبی (مانیٹرنگ ڈیسک )عرب امارات میں واٹس ایپ کالز پر پابندی ختم ہونے کا امکان ، وٹس ایپ اوردیگر وائس اینڈ ویڈیو کالز سروسز پر پابندی ختم کرنے کے حوالے سے بات چیت کا سلسلہ شروع ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق ابو ظہبی سائبر سیکیورٹی سربراہ نے کہا ہے کہ وٹس ایپ سمیت دیگر… Continue 23reading متحدہ عرب امارات کا واٹس ایپ سے پابندی ختم کرنے کاعندیہ

سائنسدان کی بعض جانوروں کی ناپید ہوتی نسلوں کو بچانے کی کوششیں تیز

datetime 6  دسمبر‬‮  2020

سائنسدان کی بعض جانوروں کی ناپید ہوتی نسلوں کو بچانے کی کوششیں تیز

نیویارک (این این آئی)رواں برس جولائی میں افریقی ملک بوٹسوانا کے شمالی حصے میں سینکڑوں ہاتھی مردہ حالت میں پائے گئے تھے۔ ماحولیاتی سائنسدانوں نے اس واقعے کو زمین کے ماحول کے لیے آفت قرار دیا تھا۔شمالی بوٹسوانا میں ہاتھیوں کی ہلاکت کو زہر خورانی کا افسوس ناک نتیجہ قرار دیا گیا تھا۔ ان ہاتھیوں… Continue 23reading سائنسدان کی بعض جانوروں کی ناپید ہوتی نسلوں کو بچانے کی کوششیں تیز

واٹس ایپ کا صارفین کیلئے نیا فیچر متعارف کرانے کا اعلان

datetime 5  دسمبر‬‮  2020

واٹس ایپ کا صارفین کیلئے نیا فیچر متعارف کرانے کا اعلان

نیو یارک (این این آئی)واٹس ایپ نے صارفین کیلئے نیا فیچر متعارف کرانے کا اعلان کردیا۔صارفین کی دلچسپی کو بڑھانے کیلئے اپیلی کیشن میں اپ ڈیٹس شامل کرنے کے سلسلے کو جاری رکھتے ہوئے نیا فیچر متعارف کرانے پر کام شروع کردیا۔صارفین کی آسانی کیلئے واٹس ایپ انتظامیہ نے ہر چیٹ باکس کیلئے علیحدہ علیحدہ… Continue 23reading واٹس ایپ کا صارفین کیلئے نیا فیچر متعارف کرانے کا اعلان

چین چاند پر جھنڈا گاڑنے والا دنیا کا دوسرا ملک بن گیا تصاویر جاری

datetime 5  دسمبر‬‮  2020

چین چاند پر جھنڈا گاڑنے والا دنیا کا دوسرا ملک بن گیا تصاویر جاری

بیجنگ(این این آئی) چین چاند پر جھنڈا لگانے والا دنیا کا دوسرا ملک بن گیا جبکہ اس سے قبل امریکا نے تقریباً 50 سے زائد برس قبل چاند پر پرچم لگایا تھا اور وہ ایسا کرنے والا دنیا کا پہلا ملک تھا۔چین کے نیشنل اسپیس ایڈمنسٹریشن کی جانب سے جاری تصاویر میں چینی پرچم کو… Continue 23reading چین چاند پر جھنڈا گاڑنے والا دنیا کا دوسرا ملک بن گیا تصاویر جاری

15سالہ کمسن سائنسدان گیتی نجلی راؤ ٹائم میگزین کے سرورق کی زینت

datetime 4  دسمبر‬‮  2020

15سالہ کمسن سائنسدان گیتی نجلی راؤ ٹائم میگزین کے سرورق کی زینت

نیویارک (آن لائن) پندرہ سالہ کمسن سائنسدان گیتی نجلی راؤ ٹائم میگزین کے سرورق کی زینت بن گئی  ۔امریکی شہر کولوراڈو سے تعلق رکھنے والی 15سالہ گیتانجلی راؤ نے پانی میں سیسہ موجود ہونے کا آلہ ایجاد کیا اور ساتھ ہی سائبربلنگ کاپتہ چلانیکی ایپ بھی بنا کر ٹائم میگزین کی پہلی کڈآف دا ائیر… Continue 23reading 15سالہ کمسن سائنسدان گیتی نجلی راؤ ٹائم میگزین کے سرورق کی زینت

یو اے ای نے قومی دن کے موقع پر”عقابی نگاہ“ تحقیقی سیٹلائٹ خلا میں چھوڑ دی

datetime 3  دسمبر‬‮  2020

یو اے ای نے قومی دن کے موقع پر”عقابی نگاہ“ تحقیقی سیٹلائٹ خلا میں چھوڑ دی

ابوظہبی (این این آئی)متحدہ عرب امارات نے اپنے انچاسویں قومی دن کے موقع پر اپنا بارھواں سیٹلائٹ خلا میں چھوڑا ہے۔یو اے ای کی سرکاری خبررساں ایجنسی وام کے مطابق تحقیقی مقاصد کے لیے خلائی سیارہ عقابی نگاہ (فالکن آئی) جنوبی امریکا میں واقع فرانسیسی خلائی مرکز سے چھوڑا گیا ہے۔یہ سیٹلائٹ بھی یو اے… Continue 23reading یو اے ای نے قومی دن کے موقع پر”عقابی نگاہ“ تحقیقی سیٹلائٹ خلا میں چھوڑ دی

آئی فون بارے ایپل کا ایک اور دعویٰ غلط ثابت ہو گیا ،بھاری جرمانہ عائد

datetime 3  دسمبر‬‮  2020

آئی فون بارے ایپل کا ایک اور دعویٰ غلط ثابت ہو گیا ،بھاری جرمانہ عائد

روم (این این آئی) اٹلی نے ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کو آئی فون کے بارے میں واٹر پروف ہونے کا غلط دعویٰ کرنے پر ایک کروڑ یورو کا جرمانہ عائد کر دیا۔ اٹلی کے قومی ادارے اے جی سی ایم نے کہا کہ ایپل کمپنی کا دعوی ہے کہ ان کا فون ‘واٹر رزسٹنٹ’ یعنی پانی… Continue 23reading آئی فون بارے ایپل کا ایک اور دعویٰ غلط ثابت ہو گیا ،بھاری جرمانہ عائد

چین کا خلائی مشن قمری نمونے اکٹھا کرنے کے لئے چاند پر اتر گیا

datetime 2  دسمبر‬‮  2020

چین کا خلائی مشن قمری نمونے اکٹھا کرنے کے لئے چاند پر اتر گیا

بیجنگ (این این آئی)چین کا خلائی مشن قمری نمونے اکٹھا کرنے کے لئے چاند پر اتر گیا ہے۔ چینی خلائی ادارے نے فوج کے تحت اپنے اس خلائی پروگرام پر اربوں ڈالرز لگائے ہیں۔توقع ہے کہ چین 2022 تک انسان بردار خلائی اسٹیشن قائم کرنے کے علاوہ چاند پر انسانوں کو بھیجنے میں کامیاب ہو… Continue 23reading چین کا خلائی مشن قمری نمونے اکٹھا کرنے کے لئے چاند پر اتر گیا

Page 42 of 686
1 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 686