ٹائی ٹینک سے بڑا جدید آلات سے لیس فٹ بال کے تین گرائونڈ جتنا بحری جہاز تیار
نیویارک(این این آئی)ماہرین نے سائنسی تحقیقات کے لیے جدید سہولیات سے آراستہ فٹ بال کے تین گرائونڈ کے حجم کے برابر اورٹائٹینک سے بڑا بحری جہاز تیار کرنا شروع کیا ہے۔ یہ جہاز 2025 میں لانچ کیا جائے گا۔ یہ جہاز 22 جدید ترین تجربہ گاہوں سے آرستہ ہوگا اور اس میں 400 افراد کے… Continue 23reading ٹائی ٹینک سے بڑا جدید آلات سے لیس فٹ بال کے تین گرائونڈ جتنا بحری جہاز تیار


































