منگل‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2025 

شدید عوامی تنقید واٹس ایپ نے بھی یوٹرن لے لیا

datetime 16  جنوری‬‮  2021

شدید عوامی تنقید واٹس ایپ نے بھی یوٹرن لے لیا

نیویارک(این این آئی)سوشل میڈیا کے بین الاقوامی رابطہ کاری کے پلیٹ فارم وٹس ایپ نے صارفین کی پرائیویسی سے متعلق پالیسی میں تبدیلی کا متنازع فیصلہ واپس لینے کا اعلان کیا ہے اور کہا ہے کہ کمپنی صارفین کی پرائیسویسی کے حوالے سے نیا ضابطہ اخلاق نافذ نہیں کررہی ہے۔ واٹس ایپ نے صارف کے… Continue 23reading شدید عوامی تنقید واٹس ایپ نے بھی یوٹرن لے لیا

مشہور کار ہونڈا سٹی کا نیا ماڈل کب لانچ ہو گا اور قیمت کیا ہو گی؟ تفصیلات جاری

datetime 15  جنوری‬‮  2021

مشہور کار ہونڈا سٹی کا نیا ماڈل کب لانچ ہو گا اور قیمت کیا ہو گی؟ تفصیلات جاری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان میں ہونڈا سٹی کا نیا ماڈل اپریل 2021ء میں متعارف کرائے جانے کا امکان ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق اس قبل ہونڈا سٹی کا آخری ماڈل سال 2017ء میں متعارف کرایا گیا تھا، اب 2017ء کے بعد ہونڈا کمپنی نے ہونڈا سٹی کا نیا ماڈل متعارف کرانے کی تیاریاں تقریباً… Continue 23reading مشہور کار ہونڈا سٹی کا نیا ماڈل کب لانچ ہو گا اور قیمت کیا ہو گی؟ تفصیلات جاری

واٹس ایپ نئی پرائیویسی پالیسی دراصل ہےکیا ؟ کاروباری طبقے کیلئے خوشخبری ، دوستوں یا فیملی کی بات چیت پراثر   نہیں پڑے گا بلکہ ۔۔۔پی ٹی اے نے اہم بیان جاری کر دیا

datetime 15  جنوری‬‮  2021

واٹس ایپ نئی پرائیویسی پالیسی دراصل ہےکیا ؟ کاروباری طبقے کیلئے خوشخبری ، دوستوں یا فیملی کی بات چیت پراثر   نہیں پڑے گا بلکہ ۔۔۔پی ٹی اے نے اہم بیان جاری کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکشن سید امین الحق نے کہا ہے کہ ہم سوشل میڈیا ایپ واٹس ایپ کی اپ ڈیٹ پالیسی کے حوالے سے پاکستانی صارفین میں پائی جانے والی تشویش سے بخوبی آگاہ ہیں اور تمام معاملات کا باریک بینی سے جائزہ لیتے ہوئے اپنی پالیسیوں کو… Continue 23reading واٹس ایپ نئی پرائیویسی پالیسی دراصل ہےکیا ؟ کاروباری طبقے کیلئے خوشخبری ، دوستوں یا فیملی کی بات چیت پراثر   نہیں پڑے گا بلکہ ۔۔۔پی ٹی اے نے اہم بیان جاری کر دیا

پاکستان نے واٹس ایپ کی طرز پر اپنی سوشل میڈیا ایپلی کیشن بنالی

datetime 15  جنوری‬‮  2021

پاکستان نے واٹس ایپ کی طرز پر اپنی سوشل میڈیا ایپلی کیشن بنالی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی) پاکستان نے واٹس ایپ کی طرز پر اپنی سوشل میڈیا ایپلی کیشن بنالی۔ وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق نے واٹس ایپ کی طرز پر اپنی سوشل میڈیا اپیلی کیشن’ اسمارٹ آٖفس‘ تیار کرنے کی تصدیق کی۔نجی ٹی وی جیو سے گفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ… Continue 23reading پاکستان نے واٹس ایپ کی طرز پر اپنی سوشل میڈیا ایپلی کیشن بنالی

2021 صحت کے شعبے میں میڈ ان پاکستان آلات اورمشینوں کیلئے گیم چینجرہوگا،دنیا کے 2 بڑے برانڈز پاکستان میں فیکٹری لگانے کو بھی تیار

datetime 15  جنوری‬‮  2021

2021 صحت کے شعبے میں میڈ ان پاکستان آلات اورمشینوں کیلئے گیم چینجرہوگا،دنیا کے 2 بڑے برانڈز پاکستان میں فیکٹری لگانے کو بھی تیار

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ یہ سال صحت کے شعبے میں میڈ ان پاکستان آلات اورمشینوں کیلئے گیم چینجرسال ہوگا۔وفاقی وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے اپنے بیان میں کہا کہ یہ سال صحت کے شعبے میں میڈ ان پاکستان آلات اورمشینوں کیلئے گیم چینجرسال ہوگا، ہم… Continue 23reading 2021 صحت کے شعبے میں میڈ ان پاکستان آلات اورمشینوں کیلئے گیم چینجرہوگا،دنیا کے 2 بڑے برانڈز پاکستان میں فیکٹری لگانے کو بھی تیار

واٹس ایپ کی متبادل سگنل ایپ کی ڈائون لوڈنگ میں ہوشربا اضافہ

datetime 14  جنوری‬‮  2021

واٹس ایپ کی متبادل سگنل ایپ کی ڈائون لوڈنگ میں ہوشربا اضافہ

لندن(این این آئی)واٹس ایپ کی نئی پرائیویسی پالیسی کی بعد سے ہی صارفین واٹس ایپ کی حریف کمپنیوں کا رخ کررہے ہیں، صارفین میسیجنگ ایپ سگنل کا رخ کررہے ہیں جبکہ برطانوی عوام ٹیلی گرام ایپ میں دلچسپی لے رہے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق سگنل ایپ کی ڈان لوڈ میں اضافے کے بعد سگنل ایپ اسٹور… Continue 23reading واٹس ایپ کی متبادل سگنل ایپ کی ڈائون لوڈنگ میں ہوشربا اضافہ

امریکی کارساز کمپنی نے ہیلی کاپٹر کی طرح اڑنے والی گاڑی کی تیاری شروع کردی

datetime 13  جنوری‬‮  2021

امریکی کارساز کمپنی نے ہیلی کاپٹر کی طرح اڑنے والی گاڑی کی تیاری شروع کردی

واشنگٹن (این این آئی)امریکی کار ساز کمپنی نے مستقبل کی اڑنے والی گاڑی کی تیاری شروع کر دی۔ خود سے چلنے والی یہ گاڑی ہیلی کاپٹر کی طرح لینڈ اور ٹیک آف کر سکے گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کیڈیلک کار 55 میل فی گھنٹہ کی رفتار سیمسافروں کوایک چھت سے دوسری چھت تک پہنچائیگی۔کارساز… Continue 23reading امریکی کارساز کمپنی نے ہیلی کاپٹر کی طرح اڑنے والی گاڑی کی تیاری شروع کردی

واٹس ایپ کی نئی پرائیویسی پالیسی  صارفین کاشدید اظہارِ برہمی

datetime 13  جنوری‬‮  2021

واٹس ایپ کی نئی پرائیویسی پالیسی  صارفین کاشدید اظہارِ برہمی

مکوآنہ/ جڑانوالہ  (این این آئی )واٹس ایپ کی نئی پرائیویسی پالیسی پر صارفین کا اظہارِ برہمی رواں ہفتے کے آغاز سے واٹس ایپ نے اپنی پرائیویسی پالیسی میں تبدیلی کا آغاز کیا ہے اور ایپلیکشن کے استعمال کے لیے شرائط و ضوابط اور پرائیویسی پالیسی میں تبدیلیاں لاتے ہوئے ایپ کے اندر نوٹی فکیشنز بھیجنے… Continue 23reading واٹس ایپ کی نئی پرائیویسی پالیسی  صارفین کاشدید اظہارِ برہمی

دفتر میں دوسری بار ٹوائلٹ جانے والوں پر جرمانہ ہوگا،چینی کمپنی کا انوکھافیصلہ

datetime 12  جنوری‬‮  2021

دفتر میں دوسری بار ٹوائلٹ جانے والوں پر جرمانہ ہوگا،چینی کمپنی کا انوکھافیصلہ

کراچی(این این آئی)انپو الیکٹرک سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نامی ایک چینی کمپنی نے ایک نوٹس کے ذریعے اپنے ملازمین کو آگاہ کیا ہے کہ وہ دفتر میں کام کے دوران صرف ایک بار ہی ٹوائلٹ جاسکتے ہیں اور اگر کوئی ملازم ایک دن میں دوسری بار ٹوائلٹ جائے گا تو اسے 20 یوآن (تقریبا 500 پاکستانی… Continue 23reading دفتر میں دوسری بار ٹوائلٹ جانے والوں پر جرمانہ ہوگا،چینی کمپنی کا انوکھافیصلہ

Page 36 of 688
1 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 688